Al aqsa the heart of every muslim.pptx disc

HudaZaheer1 7 views 24 slides Sep 14, 2025
Slide 1
Slide 1 of 24
Slide 1
1
Slide 2
2
Slide 3
3
Slide 4
4
Slide 5
5
Slide 6
6
Slide 7
7
Slide 8
8
Slide 9
9
Slide 10
10
Slide 11
11
Slide 12
12
Slide 13
13
Slide 14
14
Slide 15
15
Slide 16
16
Slide 17
17
Slide 18
18
Slide 19
19
Slide 20
20
Slide 21
21
Slide 22
22
Slide 23
23
Slide 24
24

About This Presentation

On alaqsaa


Slide Content

THE HEART OF EVERY MUSLIM AL AQSA

ارض فلسطین۔۔۔با برکت زمین پاک ہے وہ جو لے گیا ایک رات اپنے بندے کو مسجد حرام سے دور کی اُس مسجد تک جس کے ماحول کو اس نے برکت دی ہے، تاکہ اسے اپنی کچھ نشانیوں کا مشاہدہ کرائے حقیقت میں وہی ہے سب کچھ سننے اور دیکھنے والا۔ ۔ ( سورہ بنی اسرائیل) سُبْحَانَ الَّذِي أَسْرَىٰ بِعَبْدِهِ لَيْلًا مِّنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ إِلَى الْمَسْجِدِ الْأَقْصَى الَّذِي بَارَكْنَا حَوْلَهُ لِنُرِيَهُ مِنْ آيَاتِنَا ۚ إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْبَصِيرُ ‎﴿١﴾‏

مسجد الاقصیٰ

واقعہ معراج

مسجدِ بُرّاق

Why Bait ul Muqqdas is so Special & Important for us? The first qiblah for Muslims - The station of al- Isra and al- Mi’raj ; - The second house of Allah built on earth; - A place which Allah ( SWT) Himself calls a ‘blessed place’; - The only place on earth where all the Messengers of Allah prayed at the same time led by the Prophet Muhammad (P.B.U.H ) - The only Masjid mentioned by name in the Quran apart from the Ka’bah

نبی اکرم ﷺنے فرمایا: جب سلیمان بن داود ؑ بیت المقدس کی تعمیر سے فارغ ہوئے، تو انہوں نے اللہ تعالیٰ سے تین چیزیں مانگیں، مقدمات میں جو فیصلہ کروں، وہ تیرے فیصلے کے مطابق ہو، مجھے ایسی حکومت دے کہ میرے بعد پھر ویسی حکومت کسی کو نہ ملے۔ تیسرے یہ کہ جو کوئی اس مسجد میں صرف نماز ہی کے ارادے سے آئے وہ اپنے گناہوں سے ایسا پاک ہو جائے جیسے اس دن تھا جس دن اس کی ماں نے اس کو جنا تھا نبی اکرم ﷺنے فرمایا: دو باتیں تو اللہ تعالیٰ نے سلیمان ؑ کو عطا فرمائیں، مجھے امید ہے کہ تیسری چیز بھی انہیں عطا کی گئی ہو گی سنن نسائی

SHORT HISTORY 1099 ء تا 1916

فلسطین پر قبضہ کیسے ہوا؟ HOW PALESTINE WAS OCCUPIED?

یہودیوں کی خصوصیات CHARACTERISTICS OF JEWS

یہودی دعوؤں کی حقیقت THE REALITY OF JEWISH CLAIMS

دونوں پاؤں سے معذور مگر ایمانی قوت سے مالا مال رہنما جس سے پورا اسرائیل خوف کھاتا تھا اور بالا خر ایک راکٹ حملے میں ان کو شہید کر دیا گیا ایک تاریخی انٹرویو میں 25 سال پہلےفرمایا! ہمارا راستہ دشوار ہے اور قربانی و صبر چاہتا ہے لیکن ان شاء اللہ مستقبل ہمارا ہے جو ہر صورت آنے والا ہےیہ اللہ کا وعدہ ہے اور وہ کبھی بھی اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا۔ حماس کے بانی رہنما شیخ احمد یاسین ؒ

جو لوگ منکرِ حق ہیں وہ ایک دوسرے کی حمایت کرتے ہیں اگر تم یہ(مسلمانوں کی حمایت) نہ کرو گے تو زمین میں فتنہ اور بڑا فساد برپا ہو گا مسلمانوں کے لئے حکم ربیِّ ALLAH'S DECREE FOR MUSLIMS (سورہ الانفال73)

یہ ہے وہ پالیسی جو پورے عالم اسلام کو اختیار کرنی چاہیے THIS IS THE POLICY THAT THE WHOLE ISLAMIC WORLD SHOULD ADOPT حل آخر کیا وجہ ہے کہ تم اللہ کی راہ میں اُن بے بس مردوں، عورتوں اور بچوں کی خاطر نہ لڑو جو کمزور پاکر دبا لیے گئے ہیں اور فریاد کر رہے ہیں کہ خدایا ہم کو اس بستی سے نکال جس کے باشندے ظالم ہیں اور اپنی طرف سے ہمارا کوئی حامی و مدد گار پیدا کر دے SOLUTION (النساء - 75)

اپنے قبلہ اول کو بچانا ہم سب پر فرض ہے ظالم کو ظلم سے روکنا ایمان کی نشانی ہے آئیے فرض ادا کریں ACT RESPONSIBLE WE ALL HAVE A DUTY TO PROTECT OUR FIRST QIBLAH PREVENTING THE OPPRESSOR FROM OPPRESSION IS A SIGN OF FAITH

قبلہ اول کی تاریخ سے آگاہی حاصل کریں Le arn the history of the first QIBLAH اپنی گفتگو کا موضوع بنائیں Make it a topic of conversation اپنے بچوں کے اندر شوق جہاد پیدا کریں Create a passion for jihad in your children ہم کیا کر سکتے ہیں WHAT CAN WE DO

یہودی عزائم سے آگاہی دیں Raise aware ness of Jewish intentions ان کے بنائے ہوئے کارٹونز اور گیمز سے نفرت دلائیں Create awareness to dislike the cartoons and games they make یہودی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں Boycott Jewish products ہم کیا کر سکتے ہیں WHAT CAN WE DO

اس ظلم کی آگاہی زیادہ سے زیادہ افراد تک پہنچانے کے لئے اپنا ٹارگٹ طے کریں Set your targets to spread awareness of this oppression to as many people as possible اپنی آواز دنیا تک پہنچائیں،عالمی ضمیر کو جھنجوڑیں Spread your voice to the world, shake the global conscience سوشل میڈیا پر بھر پور احتجاج کریں Protest on social media ہم کیا کر سکتے ہیں WHAT CAN WE DO

پاکستان میں یہودی فرنچائزکھل رہی ہیں انہیں روکا جائے( tesco وغیرہ) Jewish franchises opening in Pakistan should be stopped (Tesco etc.) حکومت سے مطالبہ کریں کہ وہ اس پر اپنا احتجاج ریکارڈ کروائے Ask the government to record its protest ہم کیا کر سکتے ہیں WHAT CAN WE DO
Tags