Lecture 23 Very ( بہت ) Get Rid of English Speaking Course 03223677132 Too( بہت ہی زیادہ ) And Sub+is /am/are/was/were/will be+very / too+Adjust /adverb Formula
Get Rid of English Speaking Course 03223677132 SUBJECT MEANING Present Past Future I میں Am Was Will be ہوگا،ہوگی ہونگے ۔۔ You تم Are ہو،ہین Were تھے،تھین We ہم They وہ Plural sub ایک سے زیادہ He وہ لڑکے کے لیے Is ہے Was تھا She وہ لڑکی کے لیے It وہ جانور،بےجان چیز کے لیے Singular sub ایک کے لیے
Examples She is very intelligent. He was too busy. They will be too tried. Ali will be very handsome. We are too Bold. You are very stupid. They were too generous . I am very poor. وہ بہت ذہین ہے ۔ وہ بہت ہی زیادہ مصروف تھا ۔ وہ بہت ہی زیادہ تھکے ہوئے ہونگی ۔ علی بہت خوبصورت ہو گا ۔ ہم بہت ہی زیادہ دلیر ہیں ۔ تم بہت بے وقوف ہو ۔ وہ بہت ہی زیادہ سخی تھے ۔ میں بہت غریب ہوں ۔ Get Rid of English Speaking Course 03223677132
وہ بہت عقلمند ہے ۔ وہ بہت ہی زیادہ عقلمند ہے ۔ وہ بہت شریف لڑکا ہے ۔ وہ بہت ہی زیادہ شریف لڑکا ہے ۔ تم بھی چالاک کھلاڑی ہو تم بہت زیادہ چالا کھلاڑی ہو ۔ وہ بہت ہوشیار ہے ۔ وہ بہت ہی زیادہ بہادر ہے ۔ وہ بہت سمجھدار ہے ۔ میں بہت ہی زیادہ سست ہوں ۔ Get Rid of English Speaking Course 03223677132 Practice sheet
Get Rid of English grammar and speaking course 03223677132 Answer sheet