riddle 1 and2.power point presentationxx

ramishahsan2008 5 views 7 slides Aug 29, 2025
Slide 1
Slide 1 of 7
Slide 1
1
Slide 2
2
Slide 3
3
Slide 4
4
Slide 5
5
Slide 6
6
Slide 7
7

About This Presentation

riddle 1 and2.power point presentationx for kids in urdu for a interesting first day class


Slide Content

اچھی بات اپنی اور اپنے دوستوں کی چیزوں کا خیال رکھیں

سرگرمی تصویری پہلیاں

س۔ میں پانی میں رہتی ہوں مجھے جل کی رانی کہتے ہیں۔ کون ہوں میں؟ مچھلی

س۔ میں پوری دنیا کو روشنی اور گرمی دیتا ہوں اور میرا رنگ پیلا ہے کون ہوں میں؟ سورج

س۔ باغوں کی میں رانی ہوں رنگ برنگے پر ہیں میرے۔ کون ہوں میں ؟ تتلی

س۔ پھلوں کا میں بادشاہ ہوں گرمی میں آتا ہوں۔ کون ہوں میں ؟ آم

آج کا سوال ؟ اگر آپ سے آپ کے دوست کا کھلونا ٹوٹ جائے تو آپ کیا کریں گے؟
Tags