New Edited and updated slides.
Ruku by Ruku pointers.
Flow charts and action pointers added.
Self Evaluation chart added
Virtues and duas and much more!
Size: 1.82 MB
Language: none
Added: Apr 13, 2021
Slides: 9 pages
Slide Content
سورة الملك توحید کے آفاقی، نفسی، تاریخی اور عقلی دلائل سے رسالت اور امکان آخرت پر استدلال اور تردید شرک دعوت توحید اور مقصد تخلیق انسانی آیت 1 تا 4 آیت 11 تا 5 منکرین دعوت رسالت کا انجام آیت 12 مومنین دعوت توحید کا انجام توحید کا اثبات آیت 17 تا 13 منکرین آخرت وتوحید سے مباحثہ آیت 23 تا 18 کافروں کو قیامت کی وعید آیت 28 تا 24 اثبات توحید اور تردید شرک آیت 30 تا 29
سورۃ الملک کی فضیلت )احادیث( ۔۔۔۔ روزانہ سونے سے پہلے تلاوت ربط سورت : سورة التحریم کا اختتام اچھے اور برے کردار کے بیان پر ہوا یہی انسان کی تخلیق کا مقصد ہے کہ اسے آزمایا جائے کہ یہ اچھے عمل کرتا ہے یا برے۔
رکوع 1 (آیت 1-14 ) کائنات کا اقتدار اور اختیار کلی طور پر اللہ تعالیٰ کے دست قدرت میں ہے ۔۔ دین اسلام کے سیاسی منشور کی بنیادی شق انسان کی تخلیق کا مقصد ۔۔۔۔۔ قانونِ سزا وجزا سات آسمان تہہ بہ تہہ ۔۔۔۔۔ کوئی بے ربطی نہیں دوزخ کی آواز ۔۔۔۔ زفیر اور شھیق ) سورة ق:هل من مزيد) ایمان بالغیب ہی انسان کو گناہوں سے روکتا ہے اور اچھے اخلاق کی بنیاد بنتا ہے اللہ لطیف و خبیر ہے ۔۔۔۔ باریک بین، باخبر، غیر محسوس طریقے سے کام کرنے والا مگر مہربان برتر از اندیشہ سود و زیاں ہے زندگی ہے کبھی جاں اور کبھی تسلیم ِجاں ہے زندگی ! تو اسے پیمانہ امروز و فردا سے ناپ جاوداں پیہم دواں ‘ ہر دم جواں ہے زندگی ! قلزمِ ہستی سے تو ابھرا ہے مانند ِحباب اس زیاں خانے میں تیرا امتحاں ہے زندگی ! ڈھونڈنے والا ستاروں کی گزرگاہوں کا اپنے افکار کی دنیا میں سفر کر نہ سکا !
زمین کی نرمی، راستے ۔۔۔۔ مواصلات کے ذرائع بنانے کی صلاحیت اللہ کی قدرت کے دلائل پرندوں کا اڑنا آنکھ، کان اور دل کی نعمت ۔۔۔۔ شکر ادا کرنا پانی کی اہمیت ۔۔۔ خشک سالی، قحط ۔۔۔ آنکھوں کا پانی اللہ کی مہربانیاں اور ہماری ذمہ داری رکوع 2 (آیت 15-30 )
ہم کیا کریں ؟ عملى نكات(ركوع 2-1) کون بہتر عمل کرنے والا ہے --- امتحان میں کامیابی کے لیے ہر عمل میں احسان کا رویہ اپنانا ہے ﷲ سے بےخوفی --- الله سے کسی لمحے بےخوف نہیں رہنا
سورة الملك توحید کے آفاقی، نفسی، تاریخی اور عقلی دلائل سے رسالت اور امکان آخرت پر استدلال اور تردید شرک دعوت توحید اور مقصد تخلیق انسانی آیت 1 تا 4 آیت 11 تا 5 منکرین دعوت رسالت کا انجام آیت 12 مومنین دعوت توحید کا انجام توحید کا اثبات آیت 17 تا 13 منکرین آخرت وتوحید سے مباحثہ آیت 23 تا 18 کافروں کو قیامت کی وعید آیت 28 تا 24 اثبات توحید اور تردید شرک آیت 30 تا 29
آئیں اپنا جائزہ لیں بہت حد تک کسی حد تک نہیں ہاں کیا ؟ میں رات کو روزانہ سونے سے پہلے سورۃ الملک پڑھتی ہوں مجھے اس بات کا خوف آتا ہے کہ ﷲ مجھے پہلے لوگوں کی طرح پکڑ لے تو کوئی بچا نہیں سکتا مجھے اپنا مقصد زندگی سمجھ آگیا ہے اور میں اسی کے مطابق زندگی گزار رہی ہوں