New Edited and updated slides.
Ruku by Ruku pointers.
Flow charts and action pointers added.
Self Evaluation chart added
Virtues and duas and much more!
Size: 2.12 MB
Language: none
Added: May 08, 2020
Slides: 9 pages
Slide Content
سورة المزمل دعوت توحید اور اقامت دین پر استقامت کے لیے تعلق باللہ لازمی وضروری ہے ; تہجد،ترتیل قرآن ، تبتل ایک مسلمان داعی ومبلغ کے لیے تربیت کا ذریعہ اور مخالفین کی اذیت رسانیوں کاعلاج ہے ؛ ایک مسلمان نماز ، زکوۃ ، انفاق واستغفار سے کبھی غافل نہیں رہ سکتا آیت 1 تا 8 آیت 13 تا 9 آیت 20 آیت 19 تا 14 تعلق باﷲ میں اضافے کے لیے تہجد اور ترتیل اور ذکو وتبتل کا حکم نماز تہجد کے مقاصد اور فضائل اور تفقہ فی القرآن کا طریقہ کار مشکل حالات میں ﷲ کو وکیل بنا کر اسی پر توکل کرنے کا حکم مخالفین کی باتوں کو صبر کے ساتھ نظر انداز کیا جائے رسالت محمدی صلی ﷲ علیہ وسلم اور رسالت موسوی علیہ السلام میں مماثلت نماز تہجد کے ابتدائی حکم میں تخفیف
ہم کیا کریں ؟ عملى نكات(ركوع 2 -1) بھاری کلام کا نزول --- دعوت کا کام کے لیے ذاتی تربیت ، تہجد کا اہتمام قرآن کی تلاوت --- اقامت دین کے لیے انفاق
آئیں اپنا جائزہ لیں بہت حد تک کسی حد تک نہیں ہاں کیا ؟ میں باقاعدگی سے تہجد پڑھتی ہوں میں تہجد میں خوب ٹھر ٹھرکر قرآن پڑھتی ہوں میں باقاعدگی سے تلاوت کرتی ہوں میں دعوت دین کے کاموں میں انفاق باقاعدگی سے کرتی ہوں