Surah ar Rahman New Urdu PPT

2,196 views 10 slides May 04, 2020
Slide 1
Slide 1 of 10
Slide 1
1
Slide 2
2
Slide 3
3
Slide 4
4
Slide 5
5
Slide 6
6
Slide 7
7
Slide 8
8
Slide 9
9
Slide 10
10

About This Presentation

New Edited and updated slides.
Ruku by Ruku pointers.
Flow charts and action pointers added.
Self Evaluation chart added
Virtues and duas and much more!

Slide Content

سورة الرحمن

سورة الرحمن اللہ کی رحمانیت، قدرت وربوبیت کے دلائل کی روشنی میں شکرگزاری کا رویہ اختیار کیا جائے؛  آلَاءِ ﷲ کی تصدیق کرنے والوں کے لیے آخرت میں ذوالاکرام ہو گا اور مکذبین کے لیے ذوالجلال ہوگا آیت  28- 1   آیت  36- 29   آیت  40- 37   آیت   45- 41   آیت   61- 46   آیت   78- 62   دلائل رحمانیت قدرت و ربوبیت دلائل قدرت سے جزاوسزا کا اثبات احوال قیامت سے اللہ کی قدرت کی دلیل مجرمین کا انجام احوال دوزٖخ محسنین کا انجام اور دلائل جزا جنت کی اضافی نعمتوں کا ذکر

        ہم   کیا   کریں ؟ عملى نكات(ركوع 3-1) ﷲ کی نعمتوں کی نمائش --- الله کی رحمتوں پر مسلسل غوروفکر ، قرآن کواپنے لیے رحمت بنانا فانی اور باقی --- قیامت سے پہلے اپنے اعمال درست کرنا نیکی کا بدلہ نیکی کےسوا اور کیا ہوسکتا ہے --- جنت کے بارے میں پڑھنا تاکہ رغبت اور نیکیوں کی حرص پیدا ہو

سورة الرحمن اللہ کی رحمانیت، قدرت وربوبیت کے دلائل کی روشنی میں شکرگزاری کا رویہ اختیار کیا جائے؛  آلَاءِ ﷲ کی تصدیق کرنے والوں کے لیے آخرت میں ذوالاکرام ہو گا اور مکذبین کے لیے ذوالجلال ہوگا آیت  28- 1   آیت  36- 29   آیت  40- 37   آیت   45- 41   آیت   61- 46   آیت   78- 62   دلائل رحمانیت قدرت و ربوبیت دلائل قدرت سے جزاوسزا کا اثبات احوال قیامت سے اللہ کی قدرت کی دلیل مجرمین کا انجام احوال دوزٖخ محسنین کا انجام اور دلائل جزا جنت کی اضافی نعمتوں کا ذکر

آئیں اپنا جائزہ لیں بہت حد تک کسی حد تک نہیں ہاں کیا ؟ میں قرآن کےمطالبات پورے کر رہی ہوں میں نفس کے مقابلے میں کھڑی ہوگئی ہوں میں آخرت کے اندیشے کے ساتھ زندگی گزار رہی ہوں میں نے ﷲکے دیے ہوئے مشن کواپنی زندگی کامقصد بنالیا ہے میں نے عملی طور پر جہنم سے بھاگنا شروع کردیا ہے میں نے عملی طور پرجنت کی طرف دوڑنا شروع کردیا ہے میں نے خود کو قرآنی کردار میں ڈھالناشروع کردیاہے میں ﷲ کی بڑائی کے احساس میں ڈوبی رہتی ہوں