New Edited and updated slides.
Ruku by Ruku pointers.
Flow charts and action pointers added.
Self Evaluation chart added
Virtues and duas and much more!
Size: 2.37 MB
Language: none
Added: Apr 19, 2020
Slides: 14 pages
Slide Content
سورة يس غیر اللہ کی بے اختیاری اور اللہ کی قدرت ، طاقت اور اختیار کو تسلیم کرکے ، محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو رسول مان کر ، آپ کی دعوت توحید وآخرت اور قرآن پر ایمان لانا آیت 12-1 آیت 32-13 آیت 44-33 آیت 47-45 آیت 68-48 آیت 83-69 قرآن کا تعارف اور رسالت محمدی کا اثبات انکار رسالت کی سزا اور اقرار رسالت کی جزا ، سچے مومن کی صفات past نعمتوں کا شکر اور توحیداختیار- کائنات present اندھے پن کی وجوہات احوال قیامت جنت و دوزخ Future صفات قدرت واختیار، قرآن کا تعارف
حصہ 1 اور 6 --- سورۃ کی ابتدا اور اختتام قرآن،اللہ کا فرمان اور امر اللہ حصہ 2 اور 5 --- ماضی کی تاریخ مستقبل کے فیصلے سے جڑی ہوئی ہے حصہ 3 اور 4 --- کائنات کا مشاہدہ اندھے پن سے جڑا ہوا ہے اندھے پن کی وجہ اللہ کی ذات کے شعور کی کمی اور انسانیت کی فکر سے بے شعوری ہے سورۃ یس کے چھ حصوں کا باہمی تعلق قرآن اور ہمارے ریکارڈ -- - آیت 12-1 ----- حصه اول تاریخ ، پیچھے والی دیوار --- آیت 32-13 ---- حصه دوم کائنات ، سامنے والی دیوار --- آیت 44-33 ----- تیسراحصه اندھاپن --- آیت 47-45 ----- چوتھاحصه قیامت میں جزا وسزا ، اوپر کی دیوار --- آیت 68-48 ----- پانچواں حصه قرآن اور اللہ کا فرمان --- آیت 83-69 ----- چھٹا حصه نظم جلى
ہم کیا کریں ؟ عملى نكات(ركوع 5 -1) رسولﷺ کی رسالت --- نصیحت کی پیروی کرنی ہے ایمان و کفر کے موقف --- رب کے راستے کی طرف دعوت دینا قوم سے خیر خواہی --- داعی الیﷲ بننا ہے روشن نشانیاں --- نشانیوں پر تدبر کے ذریعے تعلق باللہ میں اضافہ کرنا قیامت کے مناظر --- رات کو سونے سے پہلے ان مناظر کی یاددہانی ومحاسبہ قرآن نصیحت ہے --- قرآن کے حقوق ادا کرنا
سورة يس غیر اللہ کی بے اختیاری اور اللہ کی قدرت ، طاقت اور اختیار کو تسلیم کرکے ، محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو رسول مان کر ، آپ کی دعوت توحید وآخرت اور قرآن پر ایمان لانا آیت 12-1 آیت 32-13 آیت 44-33 آیت 47-45 آیت 68-48 آیت 83-69 قرآن کا تعارف اور رسالت محمدی کا اثبات انکار رسالت کی سزا اور اقرار رسالت کی جزا ، سچے مومن کی صفات past نعمتوں کا شکر اور توحیداختیار- کائنات present اندھے پن کی وجوہات احوال قیامت جنت و دوزخ Future صفات قدرت واختیار، قرآن کا تعارف
آئیں اپنا جائزہ لیں بہت حد تک کسی حد تک نہیں ہاں کیا ؟ میں دعوہ کے کام کو اپنی ذمہ داری سمجھتی ہوں میں آگے بڑھکر دعوتی سرگرمیوں کے لیے اپنے آپ کو پیش کرتی ہوں میں سورہ یسین ترجمہ وتفسیر کے ساتھ کئی دفعہ پڑھ چکی ہوں میں صدقہ جاریہ کرنے اور گناہ جاریہ سے اجتناب کرتی ہوں میں مشیت الہی کو اپنی بےعملی کا ذمہ دار ٹھہراتی ہوں