WEEK 4 details new ohy TASK 3 huius.pptx

DesolateSalman 6 views 14 slides Aug 28, 2025
Slide 1
Slide 1 of 14
Slide 1
1
Slide 2
2
Slide 3
3
Slide 4
4
Slide 5
5
Slide 6
6
Slide 7
7
Slide 8
8
Slide 9
9
Slide 10
10
Slide 11
11
Slide 12
12
Slide 13
13
Slide 14
14

About This Presentation

Presentations
New slides


Slide Content

دی کریسنٹ اسکول مڈل سکیشن آن لائن سیشن ۲۱۔۲۰۲۰ چوتھا ہفتہ ۔۔۔۔۔ دوسری معیاد تیسرا دن

ہفتہ: چھوتھا دن: دتیسرا :تاریخ: ۹د سمبر۲۰۲۰ عنوان: ’’ نظم:نعت ‘‘ درسی کتاب :صفحہ نمبر: ۴

:مقاصد: طلبا اس قابل ہو سکیں کہ: صنفِ نعت محمدﷺ کی منظوم مداح سرائی ہے واقف ہو سکیں۔ نعت کے شاعر سے آگاہ ہو سکیں۔ اشعار کو درست تلفظ اور ادائیگی سے شعری انداز میں پڑھ سکیں۔ نئے ذخیرہ الفاظ حاصل کر سکیں۔ حضور کی عظمت، شان، لقب درجے اور مقام سے واقف ہو سکیں۔ حضور پاک سے محبت اور احترام کا جز بہ دل میں جاگزیں کر سکیں۔

:ذخیرہ الفاظ: کہکشاں فرشتے جادہ جھکنا گردِراہ

:شعر نمبر ۳: یہ ستارے ہیں گردِ راہ اس کی جادہ ہے کہکشاں محمد ﷺ کی حوالہ متن: شاعر کا نام: صوفی غلام مصتفیٰ تبسم نظم کا نام: نعت شاعر اس شعر میں واقع معراج کا ذکر کرتے ہوئے کہتے ہیں۔کہ جب آپﷺ آسمان کا سفر کر رہے تھے تو ستاروں کا جھرمٹ آپﷺ کا راستہ بناتے۔ آپﷺ جہاں سے گزرتے وہ جگہ نور سے لبریز ہو جاتی۔ آپﷺ جہاں سے گزرتے وہاں کے پہاڑ اور درخت بھی سربسجود ہو جاتے اور خ وشی سے جھومنے لگتے۔

بقول عللامہ محمد اقبال دل جس سے زندہ ہے، وہ تمناتم ہی تو ہو ہم جس میں بس رہے ہیں ، وہ دنیا تم ہی تم ہو

:مجوزہ کام: ؤشعر نمبر :۴ جھکتے ہیں سر وہیں فرشتوں کے نام آئے جہاں محمد ﷺ کا

کاپی پر انڈیکس میں آج کا موضوع درج کریں۔ شعر نمبر 4 کی تشریح سمجھائے گئے مہفوم کو مدِ نظر رکھتے ہوئے کریں۔ تشریح کا آغاز دیئے گئے طریقے کے مطابق کریں۔ تشریح کا آغاز: حوالہ متن: شاعر کا نام: نظم کا نام: شاعر اس نظم میں حضور پاک کی عظمت ، شان اور بلند رتبے کے بارے میں بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجوزہ کام